Our Announcements
Sorry, but you are looking for something that isn't here.
Posted by admin in JANG-GEO-NAWAZ SHARIF-PMLN AXIS OF EVIL, Nawaz Sharif & Kashmiri Biradari, Nawaz Sharif Dangerous Man, NAWAZ SHARIF DICTATOR, NAWAZ SHARIF FAMILY TURPITUDE, NAWAZ SHARIF LOAN SCAM, Nawaz Sharif Massive Corruption, NAWAZ SHARIF THIEF, NAWAZ SHARIF US & SAUDI AGENT, Nawaz Sharif US Agent, NAWAZ SHARIF US CIA ASSET IN PAKISTAN, Nawaz Sharif Womanizer on April 30th, 2014
…………
کہاں ہے ہمارا قومی مفاد ..کہاں گئی قومی سلامتی …کہاں گئی ہمارے قومی ادارے کی عزت اور وقار …کافی عرصے سے عالمی طاقتیں ہماری فوج کی طاقت اور جذبے اور ہنر مندی سے خوف کھاتی آ رہی ہیں ..اور وہ ہماری فوج کو کمزور کرنے کے لئے ہر روز ایک نیا شوشہ چھوڑ دیتے ہیں .بہانے ڈھونڈتے اور ڈرامے رچاتے رہتے ہیں ..کیونکہ دنیا کو علم ہے کہ پاکستانی سیاستدان کرپٹ ہے اور پاکستان کی فوج ایک مضبوط ادارہ ہے ..لہٰذہ اگر پاکستان کو توڑنا ہے .اس کے ٹکرے ٹکرے کرنے ہیں ..یا اس کو کمزور کرنا ہے .یا اس کو صومالیہ بنانا ہے ..تو فوج کا مورال ختم کرنا ہو گا ..اس کے لئے عالمی سازش نے انڈیا کو یہ ذمہ داری دے دی جو پاکستان کا ازلی دشمن ہے …پوری دنیا جانتی ہے کہ انڈیا سارے پاکستان کے اندر دہشت گردی کر رہا ہے ..مگر کوئی بھی انڈیا کے خلاف ایکشن نہیں لے رہا .کیونکہ انڈیا نے پاکستان کے میڈیا چینل جیو اور جنگ گروپ کو اور حکمران اور کرپٹ سیاستدانوں اور کچھ کاروباری گروپ کو خریدا ہوا ہے .جو انڈیا کے لئے راہ ہموار کرتے ہیں اور ملک دشمنی کا کردار ادا کر رہے ہیں ..جس طرح حامد میر کا ڈرامہ کھیلا گیا ..اب یہ غدار پوری قوم کے سامنے کھل کر آ چکے ہیں ..آپ غور کریں .کہ اس ڈرامہ کے بعد جو انڈیا .جیو .اور حکمران کی طرف سے رد عمل آیا ..وہ ایک جیسا تھا ..تینوں میں کسی نے بھی پاکستانی فوج کا دفاح نہیں کیا ..حکومت کا کیا کام ہے .کہ وہ چینل پر فوج کے خلاف پراپیگنڈے کو بند کرواتی یا ہوا دیتی …حکمران نے غداری کر کے اچھالا اور فوج کی بدنامی کا کوئی راستہ بند نہیں کیا .بلکہ الٹا غلط کرداروں کو ہیرو بنا کر پیش کیا اسی طرح جس طرح انڈیا چاہتا تھا …اب غدار سامنے ہیں فوج کو ایکشن لینا چاہئے .ورنہ اگر فوج خاموش رہتی ہے تو پاکستان کی سالمیت خطرے میں پڑ جاۓ گی ..پہلے ہی ہمارا حکمران کچھ ضرورت سے زیادہ انڈیا کے ساتھ پینگیں اڑا رہا ہے …اب بھی اگر فوج خاموش رہتی ہے ..تو پھر پاکستان کے دن گنے جا چکے ہیں . ہر.عالمی سازش کامیاب ہو رہی ہے ..شریف برادران نے ماضی سے کوئی سبق نہیں سیکھا..اب احتساب ہو جانا چاہئے . دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ….یہی سب سے بڑی غلطی فوج سے ہوئی ..کہ کسی مارشل لا نے چوروں .لٹیروں کا احتساب نہیں کیا ..فوج کو بدنام کرنے میں سب فوجی ڈکٹیٹروں کا ہاتھ ہے ..آج جو کچھ فوج کے ساتھ ہو رہا یہ یہ کرپٹ سیاستدانوں کی اولاد خود فوجیوں کی پیداوار ہے ..لگتا ہے انڈیا .جیو اور حکمران ایک ہی اجنڈے پر کام کر رہے ہیں ..جیو کو بند کرنے میں کیا حکمران کی مصلحت یا مجبوری ہے ..کیونکہ جیو کے مالکان سے شریف برادران کے ذاتی مراسم ہیں ..جیو کی ساری کرپشن اگر حکمران کو نظر نہیں آتی ..تو اس کا مطلب ہے کہ دال میں کچھ کالا ہے .یا حکمران بےغیرت اور غدار ہے ..کیا حکومت انڈیا کے پراپیگنڈے کا جواب نہیں دے سکتی تھی ..اگر حکومت کو پھر ذلیل و رسوا ہونے کا شوق ہے تو میں فوج سے درخوست کرتا ہوں کہ وہ اس کو اس کا مقام دکھا ہی دے ..یہ ووہی حامد میر ہے جس کو خواجہ صاحب قتل کے مقدمہ میں فوج نے مدد کی تھی . ورنہ یہ جیل میں ہوتا ..پھر یہی حامد میر تھا ..جس کو جیو کے مالک نے دبئی بلا کر ملالا کے اوپر زیادہ سے زیادہ پروگرام کرنے کا کہا تھا ..یہ ووہی ہے جس کے والد کو انڈیا نے نوازہ تھا …اب یہ ہیرو بنا کر انڈیا پیش کر رہا ہے ..یہی اس قوم کی بد قسمتی ہے ..کہ ہماری بیوروکریسی کی شہشھنئٹ نے ہم کو برباد کیا اور ہر غدار کو ہم نے پاکستانی جھنڈے میں لپیٹ کر دفنایا …اب اگر اس ڈرامے میں جنرل ظہیر صاحب کو مخاطب کیا جا رہا ہے ..تو میں تمام ڈاکے اور قتل و غارت گری پر شہباز شریف اور نواز شریف پر رپورٹ درج کروانے کی درخواست کروں گا ..پھر دیکھیں گے کہ بھٹو کی طرح کتنے پھانسی لگتے ہیں ..جبکہ بھٹو کو پھانسی لگوانے والے بھی سیاستدان تھے ..جو جج مولوی مشتاق کو ساتھ لے کر گھوما کرتے تھے ..بدنام فوج کو کیا گیا …اگر آج فوج حرکت میں نہ آئی تو سمجھ لو کہ ہمارے تمام ادارے تباہ ہو چکے ہیں ..انڈیا جب چاہے .جہاں چاہے پاکستان کے اندر ہر کھیل کھیلے ..کیونکہ یہاں حکمران اور کئی جیو جیسے چنیل اور غدار دندناتے پھر رہے ہیں ….اس ملک کا اب خدا ہی حافظ ہے …جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..٠٠٣٩٣٢٠٣٣٧٣٣٣٩…
Posted by admin in Nawaz 's Dauphin, Nawaz Dangerous, Nawaz Sharif & Kashmiri Biradari, Nawaz Sharif Dangerous Man, NAWAZ SHARIF DICTATOR, NAWAZ SHARIF FAMILY TURPITUDE, NAWAZ SHARIF LOAN SCAM, Nawaz Sharif Massive Corruption, Nawaz Sharif US Agent, NAWAZ SHARIF US CIA ASSET IN PAKISTAN, Nawaz Sharif Womanizer on April 28th, 2014
NAWAZ SHARIF PASSED STATE SECRETS TO INDIA
Posted by admin in AFGHANISTAN BASED RAW TRAINED TALIBAN ACTIONS, Afghanistan Hell, Altaf "Bhai Ka Qatil"Hussain, Murtad Rogues & Namak Haraam Traitors, Nawaz Sharif US Agent, NAWAZ SHARIF US CIA ASSET IN PAKISTAN, Nawaz Sharif-The Prime Minister from Hell, Pakistan-A Nation of Hope on April 22nd, 2014