Our Announcements
Sorry, but you are looking for something that isn't here.
Posted by admin in LIAR POLITICIANS, Pakistan's Hall of Shame, SCAMMER & FRAUDIAS on December 27th, 2016
Think over it!
١: ایک پاکستانی سیاستدان دو یا دو سے زائد حلقوں سے بیک وقت الیکشن لڑ سکتا هے،مگر ایک پاکستانی شهری دو حلقوں میں ووٹ نهیں ڈال سکتا.٢: ایک شخص جو جیل میں هے ووٹ نهیں دے سکتا مگر ایک پاکستانی سیاستدان جیلمیں هونے کے باوجود بھی الیکشن لڑ سکتا ھے٣: ایک شخص جو کبھی جیل گیا هو کبھی سرکاری ملازمت نهیں حاصل کرسکتا مگر ایکپاکستانی سیاستدان کتنی بار بھی جیل جاچکا هو صدر، وزیراعظم، ایم پی اے، ایم این اےیا کوئی بھی عهده حاصل کرسکتا هے.٤: بینک میں ایک معمولی ملازمت کیلیئے آپ کاگریجویٹ هونا لازمی هے مگر ایکپاکستانی سیاستدان فنانس منسٹر بن سکتاهے چاهے وه انگوٹھا چھاپ هی کیوں نه هو.٥: فوج میں ایک عام سپاهی کی بھرتی کیلیئے دس کلو میٹر کی دوڑ لگانے کے ساتھساتھ جسمانی اور دماغی طور پر چست درست هونا بھی ضروری هے البته ایک پاکستانیسیاستدان اگرچه ان پڑھ، عقل سے پیدل، لاپرواه، پاگل، لنگڑا یا لولا هی کیوں نه هو وهزیراعظم یا وزیر دفاع بن کر آرمی، نیوی اورایئر فورس کے سربراهان کا باس بنسکتاهے.٦: اگر کسی کسی سیاستدان کے پورے خاندان میں کوئی کبھی اسکول گیا هی نه هو تببھی ایسا کوئی قانون نهیں جو اسے وزیر تعلیم بننے سے روک سکے اور…..٧: ایک پاکستانی سیاستدان پر اگرچه هزاروں مقدمات عدالتوں می اس کے خلاف زیرالتواهوں وه تمام قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا وزیر داخله بن کر سربراه بن سکتا هے.گر آپ سمجھتے هیں که اس نظام کو بدلنا چاهیئے، ایسے نظام سے جس میں ایک عامآدمی اور ایک سیاستدان پر یکساں قانون لاگو هو تو پاکستان کی عوام میں زیاده سےزیاده آگاهی کیلیئے اس پیغام کو دوسروں تک پهنچانے میں تعاون کریں.همیں درحقیقت اس نظام کو بدلنے کی ضرورت هے.
Selection Editor: Ali Syed, Pakistan Think TankPoll on Political Corruption
- Nawaz Sharif. 53 vote(s) 45.3%
- Asif Ali Zardari. 100 vote(s) 85.5%
- Shahbaz Sharif. 17 vote(s) 14.5%
- Altaf Hussian. 30 vote(s) 25.6%
- Raja Rental ( Parvez Ashraf ) 31 vote(s) 26.5%
- Yousef Raza Gilani. 22 vote(s) 18.8%
- Mulana Diesel Fazal-ur-Rehman. 23 vote(s) 19.7%