Our Announcements

Not Found

Sorry, but you are looking for something that isn't here.

Posts Tagged Looters in Pakistan

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اصل چہرہ دیکھ لو

Cover Photo


اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اصل چہرہ دیکھ لو
 …………..

…….

دنیا میں سب سے کرپٹ مافیہ پاکستان میں ہے ..جو ہر طبقہ اور تقریبآ ہر ادارے میں پائی جاتی ہے ..مگر جس کو اوپر سے نیچے تک کرپٹ حکمرانوں کی ہمیشہ سرپرستی رہی ہے ..زمینوں .پلاٹوں .قبضہ گروپ کی مافیہ .ہو یا میڈیا جیسے جیو اور جنگ گروپ کی مافیہ ہو .دیکھ لو ..فوج بھی بے بس نظر آ رہی ہے ..حتہ کہ وزیر داخلہ بھی بے بس نظر آ رہا ہے .جبکہ پرویز رشید واضح علان کر چکے ہیں کہ ان کے مفادات جیو اور جنگ گروپ کے ساتھ ہیں ..کیونکہ اقتدار کی کرسی تک پنچانے تک جیو اور جنگ گروپ نے شریف برادران کا ساتھ دیا تھا ..اس میڈیا گروپ کو دیکھ لو .اس مافیہ گروپ کے اثاثے پوری دنیا میں ہیں .خاص کر دوبئی کو ہی دیکھ لو .کتنی پراپرٹی ہے ..اربوں روپے کے گھپلے ان کے خلاف ہیں .بلکہ باقائدہ مقدمات عدالتوں میں سالہاسال سے چل رہے ہیں .اور مزید اضافہ کے ساتھ چلتے رہیں گے ..مگر فیصلہ یا پکڑ کوئی نہیں ہو گی ..عدالتوں میں مقدمات کا ہر روز اضافہ ہو رہا ہے .مگر انصاف ناپید ..عدالتیں بکتی ہیں .انصاف بکتا ہے .غریب کا خون بھی کمیٹیوں کی نظر ہو کر بکتا ہے .کچھ ہڑتالیں ہوتی ہیں.کچھ احتجاج ہوتے ہیں .کچھ جلوس نکلتے ہیں .کچھ جلسے ہوتے ہیں .کہیں تقریریں ہوتی ہیں .کہیں تختیاں لگتی ہیں ..مگر ایکشن کوئی نہیں ہوتا ..اگر کہیں کوئی گولی اور انصاف کی بھینٹ چڑتا ہے .تو صرف غریب میرے جیسا ..جس کی کوئی سفارش نہ ہو یا پنچ نہ ہو یا جیب میں رشوت کے لئے پیسے نہ ہوں ..جتنی مرضی دوہائی دے لو .دھرنے دے لو .حکمران ٹس سے مس نہیں ہوتا ..وہ عالمی بینک سے قرض بھی لے رہا ہے .اور ٨٠ پرسنٹ کرپشن کر کے خرد برد بھی کر رہا ہے ..اور پھر مزید قرضے لے کر ہضم بھی کرتا جا رہا . عوام پر مزید بوجھ بھی بنا رہا ہے .مگر کرپشن کی رقم واپس وصول نہیں کرتا اور نہ اس کی دلچسپی ہے ..کیونکہ یہ رقم قومی خزانے کا حصہ بنتی ہے …یونیورسٹیاں ڈگریاں دیتی جا رہی ہیں .مگر نوجوانوں کے لئے نہ کوئی فیلڈ ٹریننگ اور نہ ملازمت اور نہ کوئی مستقل بنیادوں پر پلاننگ …ہسپتال اور سکول نہ حکومت بناتی ہے .نہ آج تک کوئی تعلیم کا نظام قوم کو دیا گیا ہے .اور جو ہسپتال .سکول بناۓ جاتے ہیں .وہاں ڈاکٹر اور استاد کی بجاۓ گدھے باندھ دئے جاتے ہیں ..تمام حکومت کی پراپرٹی پر جاگیرداروں اور وڈیروں نے قبضے جماۓ ہوۓ ہیں ..یہاں تک کہ فوج جیسے مظبوط ادارے کی میڈیا نے ایسی تیسی کر دی ..مگر میڈیا مافیہ کا فوج اگر کچھ نہیں بگاڑ سکی ..تو آپ اندازہ کر لیں .اس مافیہ کے آگے ایک عام کی کیا حیثیت ہو گی ..کیسے یہ ملک چل رہا ہے اور کیوں چل رہا ہے .کون چلا رہا ہے .کس طرز پر چل رہا ہے .اور کیا ہونے والا ہے ..بھوت سوالات ہیں ..مگر جواب ……آخر کب تک ….کب .کیوں .کیسے .اور کون …کیا ہو گا .کون آپریشن کرے گا …انقلاب نا گزیر ہے .مگر آے گا کب اور کیسے ….اس ملک کے ماتھے کی سیاھی کون صاف کرے گا ..کرپٹ کب لٹکاۓ جایں گے .انصاف اور احتساب کب ہو گا ..اس ملک کا چہرہ کون تبدیل کرے گا ….آگ اور خون کا کھیل کب ختم ہو گا .کب یہ اندھیری رات ختم ہو گی ….آخر کب تک یہ سسکیوں .چیخوں کا سلسلہ چلتا رہے گا …جاوید اقبال چیمہ ..میلان ..اطالیہ..٠٠٣٩٣٢٠٣٣٧٣٣٣٩..

, ,

No Comments