Our Announcements
Sorry, but you are looking for something that isn't here.
Posted by admin in Art & Artists Of Pakistan on January 6th, 2015
بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارک بادیں
فیض احمد فیضاے نئے سال بتا تجھ میں نیا پن کیا ہے ؟ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے؟روشنی دن کی وہی ، تاروں بھری رات وہیآج ہم کو نظر آتی ہے ہر ایک بات وہیآسماں بدلا ہے افسوس ، نہ بدلی ہے زمیںایک ہندسے کا بدلنا کوئی جدت تو نہیںاگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرےکسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرےجنوری فروری اور مارچ میں ہوگی سردیاور اپریل مئی اور جون میں ہوگی گرمیتیرامن دہر میں کچھ کھوئے گا کچھ پائے گااپنی میعاد بسر کرکے چلا جائے گاتو نیا ہے تو دکھا صبح نئی شام نئیورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئےبے سبب دیتے کیوں لوگ مبارک بادیںکیا سبھی بھول گئے وقت کی کڑوی یادیںتیری آمد سے گھٹی عمر جہاں سے سب کیفیض نے لکھی ہے یہ نظم نرالے ڈھب کی