Our Announcements
Sorry, but you are looking for something that isn't here.
Posted by admin in Scams & Frauds Under Crooked Govts on October 19th, 2018
The Sharifs –Yet Another Scandal.
SEE HOW CROOKS & CRIMINALS OPERATE IN THIS COUNTRYDo watch this. It is a brief talk on the latest scandal, which has yet to unravel fully, which involves the melt down of Abraaj, a company begun by Mr Arif Naqvi, “to do good in the world.”But inevitably wherever some “good” is to be done, the name of the Sharif brothers, being the “Shareefs” they are, happens to creep in.In the present case, Mr Naqvi apparently enlisted the help of the Sharif brothers to palm off K-electric, one of his ailing enterprises to the Chinese. For their assistance the Sharifs, having international reknown on account of their great charitable works, were offered 20 million dollars as a contribution from Mr Naqvi to one of their “charities”!This “goodness” was averted from being consummated because another “goodness”, the Panama Scandal, showed up its ugly head just about the time this 20 million dollars was to exchange hands.What a crying pity that sometimes even the Lord is constrained to cringe and recoil from certain acts of “charity”!
|
Posted by admin in Corruption, CORRUPTION OF SHAHBAZ SHARIF, Scams & Frauds Under Crooked Govts on October 7th, 2018
سرگودھا: (دنیا نیوز) سرگودھا میں محکمہ اینٹی کرپشن نے پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر اداروں کے ہمراہ سرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کے زیر قبضہ 325 ایکڑ اراضی ہیوی مشینری کے ذریعے واگزار کرا لی۔
محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر عاصم رضا کو سورس رپورٹ کے ذریعے معلوم ہوا کہ سرکاری رقبہ تقریباً 325 ایکڑ انور عزیز نے 1960ء میں محکمہ لائیو سٹاک سے لیز پر لیا تھا، جس کی لیز کی مدت 2000ء میں ختم ہو گئی اور 18 سال سے اس سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ چلا آ رہا تھا جس کے معاملات سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز ڈیل کرتے تھے، جس پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے ڈپٹی دائریکٹر اینٹی کرپشن عروج الحسن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانیٹرنگ اسرار کاظم کو انکوائری آفیسر مقرر کیا۔
دوران انکوائری ریکارڈ کی مکمل چھان بین کی گئی اور موقع ملاحظہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 325 ایکڑ رقبہ جس کی لیز انور عزیز کے نام ہوئی تھی پر اب 18 سال سے ناجائز قبضہ ہے اور اس پر کاشت ہو رہی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عروج الحسن کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی رفاقت باجوہ، تحصیلدار اور پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر اراضی واگزار کرائی اور وسیع و عریض رقبے پر بنے ہوئے درجن سے زائد ڈیرہ جات مسمار کر کے زمین سرکاری تحویل میں لے لی گئی۔