Drum is garbage


 Drum is garbage

ملتان میں فضل الرحمن کے بیٹے نے جامعہ قاسم العلوم کے گرد ونواح میں مدرسے کیلئے لیز پر لی گئی زمین پر 50 سے زائد ناجائز کمرشل دکانیں بنا رکھی تھیں، اور اگر اوسط دکان کا کرایہ  30 ہزار ہو تو یہ ماہانہ 15 لاکھ روپے کی ناجائز انکم بنتی ہے جو فضل الرحمن کے بیٹے کے اکاؤنٹ میں مدرسے کے نام پر لی گئی زمین کے ذریعے جارہی تھی۔
 
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات پر اللہ کے فضل و کرم سے ناجائز طور پر تعمیر شدہ یہ دکانیں مسمار کر کے دو ارب روپے کی اراضی واگزار کروا لی گئی اور فضل الرحمن کے بیٹے کو 25 کروڑ روپے ریکوری کا لیگل نوٹس بھی
بھجوا دیا گیا۔
 
اگر فضل الرحمن کی چیخیں نکل رہی ہیں تو اس کی وجہ یہی ہے کہ ایک تو اس کی عیاشیاں ختم ہو چکیں اور دوسرے اس کی حرام کی کمائی کے راستے بند ہوتے جارہے ہیں۔
 
جمعیت والے اکثر یہ کہتے نظر آتے ہیں کہ ان کے امیر کے خلاف کرپشن کا کوئی مقدمہ نہیں۔ پتہ نہیں ان کے نزدیک کرپشن کسے کہتے ہی!

Comments are closed.

(will not be published)