اینڈیا مردہ باد ۔

 

جنگ شروع ہندوستان کرے گا.
ہم صرف گارنٹی دیتے ہیں کہ 
الله کی قسم اب دہلی سے پہلے نہیں رکیں گیں
ختم ہم کریں گے
انشا اللّہ
 
 
 
حیران ہو گئے ؟؟ یہ مقبوضہ کشمیر ہے۔۔۔ کیا آپ بھی اتنا پیار کرتے ہیں کشمیر سے ؟؟
 
 
 
دوستو !! اس کشمیری نوجوان کو دیکھ کہ ہمیں اتنا پیار آیا ہے کہ ہم نے سوچا کہ پورے سوشل میڈیا پر اس نوجوان کی تصویر کو آزادی کے موقع پر اپنی اپنی پروفائل میں لگائیں گے۔۔ کشمیر سے یک جہتی کا ثبوت دے دیں اور آزادی کے موقع پر سب یہ تصویر پروفائلز میں لگا لیں۔۔
قائد اعظم اور اقبال سے محبت کا ثبوت دیں۔۔ ایک قوم بن جائیں۔۔۔
 
 
 
 
٭٭ یہ وُہ مُسلم ہیں جن کو دیکھ کے کپکپائے  ننگے بھارت ٭٭
 
 
 
 
 
اینڈیا مردہ باد ۔
 
وہ حقیقت جو پاکستانی غدار میڈیا اپکو نہیں دکھاتا
 

 
 

تونے پاکستان پہ حملے کی دھمکی دے کر پاکستانی قوم کو متحد کردیا ہے یہی دھمکیاں دے کر تونے ہمیں اسلحے میں خودمختار بنایا.. ہم ایٹمی طاقت بن گئے.. اور تو اپنے کباڑ کے اسلحے پر فخر کرتا رہ گیا
دیکھ آج کیسے سب پاکستانی متحد ہیں.. ادھر بھول کے بھی مت آنا ورنہ اس دفع تجھے اقوام متحدہ بھی نہیں بچاسکے گا.. اور پاکستانی فوج سے پہلے پاکستانی عوام تیرے گیدڑوں کو مار بھگائے گی
 

 

کشمیر بنے گا پاکستان! انشآللہ۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظمیہ کے خلاف کشمیریوں نے بھارت کا پرچم نزر آتش کیا اور ہزاروں کشمیریوں نے پاکستان کا پرچم تھام کر عید کی نماز ادا کی۔ مقبوضہ فوج سے یہ بات رہی نہ گئی اور انھوں نے غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافز کردیا اور حریت رہنماؤں کو نظر بند کردیا یہاں تک کہ انکو عید کی نماز پڑھنے سے بھی روک 
دیا۔۔
 

, , , , ,

Comments are closed.

(will not be published)



Skip to toolbar